Ashraf-ul-Hawashi - Ar-Rahmaan : 54
اِنَّكَ اِنْ تَذَرْهُمْ یُضِلُّوْا عِبَادَكَ وَ لَا یَلِدُوْۤا اِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا
اِنَّكَ : بیشک تو اِنْ : اگر تَذَرْهُمْ : تو چھوڑ دے گا ان کو يُضِلُّوْا : وہ بھٹکا دیں گے عِبَادَكَ : تیرے بندوں کو وَلَا يَلِدُوْٓا : اور نہ وہ جنم دیں گے اِلَّا فَاجِرًا : مگر فاجروں کو۔ نافرمانوں کو كَفَّارًا : سخت کافروں کو
بہشت کے لوگ ایسے بچھونوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے جن کے استر تافتے ریشمی کپڑے کے ہونگے5 اور دونوں باغوں کے میوے زمین پر جھکے ہوں گے6
5 یعنی جب انکے استر اس شان کے ہوں گے تو ابروں کا کیا کہنا۔ 6 یعنی قریب ہوں گے تاکہ توڑنے میں وقت نہ ہو۔
Top