Ashraf-ul-Hawashi - Ar-Rahmaan : 58
كَاَنَّهُنَّ الْیَاقُوْتُ وَ الْمَرْجَانُۚ
كَاَنَّهُنَّ الْيَاقُوْتُ : گویا کہ وہ یاقوت ہیں وَالْمَرْجَانُ : اور موتی
گویا وہ یاقوت اور موتی کی بنی ہوئی ہیں8
8 یعنی ان کے رنگ یا قوت کی طرح چمکدار اور موتی کی طرح سفید ہوں گے۔
Top