Tafseer-e-Usmani - Ar-Rahmaan : 58
كَاَنَّهُنَّ الْیَاقُوْتُ وَ الْمَرْجَانُۚ
كَاَنَّهُنَّ الْيَاقُوْتُ : گویا کہ وہ یاقوت ہیں وَالْمَرْجَانُ : اور موتی
وہ کیسی جیسے کہ لعل اور مونگا4
4  یعنی ایسی خوش رنگ اور بیش بہا۔
Top