Tibyan-ul-Quran - Al-Ahzaab : 11
وَ كَمْ قَصَمْنَا مِنْ قَرْیَةٍ كَانَتْ ظَالِمَةً وَّ اَنْشَاْنَا بَعْدَهَا قَوْمًا اٰخَرِیْنَ
وَكَمْ قَصَمْنَا : اور ہم نے کتنی ہلاک کردیں مِنْ : سے قَرْيَةٍ : بستیاں كَانَتْ : وہ تھیں ظَالِمَةً : ظالم وَّاَنْشَاْنَا : اور پیدا کیے ہم نے بَعْدَهَا : ان کے بعد قَوْمًا : گروہ۔ لوگ اٰخَرِيْنَ : دوسرے
اور ہم نے بہت سی بستیوں کو جو سمتگار تھیں ہلاک کرمارا اور ان کے بعد اور لوگ پیدا کردیئے
تفسیر۔ 11۔ وکم قصمنا، اس سے بکثرت ہلاک ہونا مراد ہے قصم کسرہ کے ساتھ ہے۔ من قریۃ کانت ظالمہ، ظالمہ سے مراد کافرہ بستی ہے اور اس کے اہل خانہ ۔ وانشاء ھا بعدھا، ہم نے اس بستی کو تباہ کرنے کے بعد وارث بنادیا۔ قوما آخرین۔
Top