Tafseer-e-Baghwi - At-Tur : 35
اَمْ خُلِقُوْا مِنْ غَیْرِ شَیْءٍ اَمْ هُمُ الْخٰلِقُوْنَؕ
اَمْ خُلِقُوْا : یا وہ پیدا کیے گئے مِنْ غَيْرِ شَيْءٍ : بغیر کسی چیز کے اَمْ هُمُ الْخٰلِقُوْنَ : یا وہ خالق ہیں۔ بنانے والے ہیں
اگر یہ سچے ہیں تو ایسا کلام بنا تو لائیں
34 ۔” پھر ان پر حجت لازم کرتے ہوئے فرمایا : ” فلیاتوا بحدیث مثلہ “ یعنی قرآن کی مثل اس کی ترتیب اور حسن بیان میں ” ان کانوا صادقین “ کہ محمد ﷺ اس کو اپنی طرف سے کہتے ہیں۔
Top