Tafseer-e-Baghwi - At-Tur : 40
اَمْ تَسْئَلُهُمْ اَجْرًا فَهُمْ مِّنْ مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُوْنَؕ
اَمْ تَسْئَلُهُمْ اَجْرًا : یا تم مانگتے ہو ان سے کوئی اجر فَهُمْ مِّنْ مَّغْرَمٍ : تو وہ تاوان سے مُّثْقَلُوْنَ : بوجھل ہورہے ہیں
کیا خدا کی تو بیٹیاں اور تمہارے بیٹے ؟
39 ۔” ام لہ البنات ولکم البنون “ یہ ان پر انکار ہے جب انہوں نے اللہ کے لئے وہ بنایا جس کو وہ ناپسند کرتے ہیں۔ جیسے اللہ تعالیٰ کا قول۔ ” فاستفتتھم الربک البنات ولھم البنون “
Top