Ashraf-ul-Hawashi - At-Tur : 40
اَمْ تَسْئَلُهُمْ اَجْرًا فَهُمْ مِّنْ مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُوْنَؕ
اَمْ تَسْئَلُهُمْ اَجْرًا : یا تم مانگتے ہو ان سے کوئی اجر فَهُمْ مِّنْ مَّغْرَمٍ : تو وہ تاوان سے مُّثْقَلُوْنَ : بوجھل ہورہے ہیں
یا اے پیغمبر تو اللہ کی باتیں ان کو سنانے پر اس نے کوئی مزدور مانگتا ہے پھر یہ اس تاوان ڈنڈ یا چٹی) کے بوجھ سے دیئے جاتے ہیں2
2 ” اس لئے آپ کی دعوت قبول کرنے کو تیار نہیں ہیں۔
Top