Tafseer-e-Baghwi - At-Tur : 5
وَ السَّقْفِ الْمَرْفُوْعِۙ
وَالسَّقْفِ : اور چھت کی الْمَرْفُوْعِ : جو اونچی ہے
اور آباد گھر کی
4 ۔” والبیت المعمور “ پردوں اور اہل کی کثرت کے ساتھ۔ یہ بیت ساتویں آسمان میں عرض کے محاذی کعبہ کے اوپر ہے اس کو صراح کہا جاتا ہے اس کا احترام آسمانوں میں ایسے ہی ہے جیسے کعبہ کا احترام زمین میں ہے۔ اس میں ہر دن ستر ہزار فرشتے داخل ہوتے ہیں طواف کرتے ہیں اور اس میں نماز پڑھتے ، پھر وہ کبھی واپس اس کی طرف نہ لوٹیں گے۔
Top