Tafseer-e-Baghwi - Al-Haaqqa : 48
وَ اِنَّهٗ لَتَذْكِرَةٌ لِّلْمُتَّقِیْنَ
وَاِنَّهٗ : اور بیشک وہ لَتَذْكِرَةٌ : البتہ ایک نصیحت لِّلْمُتَّقِيْنَ : متقی لوگوں کے لیے
پھر تم میں سے کوئی ہمیں اس سے روکنے والا نہ ہوتا
47 ۔” فما منکم من احد عنہ حاجزین “ روکنے والے جو ہمیں اس کی سزا سے روک دیں اور معنی یہ ہے کہ محمد ﷺ تمہاری وجہ سے جھوٹ کا تکلف نہیں کرتے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ اگر انہوں نے بات کی تو ہم ان کو عقاب کریں گے اور کوئی ایک ہماری سزا کو ان سے دور کرنے پر قادر نہ ہے اور ” حاجزین “ کہا ہے جمع کے ساتھ اور یہ ایک فعل ہے معنی پر رد کرتے ہوئے جیسے اللہ تعالیٰ کا قول ” لانفرق بین احد من رسلہ “ ہے۔
Top