Kashf-ur-Rahman - Al-Haaqqa : 48
وَ اِنَّهٗ لَتَذْكِرَةٌ لِّلْمُتَّقِیْنَ
وَاِنَّهٗ : اور بیشک وہ لَتَذْكِرَةٌ : البتہ ایک نصیحت لِّلْمُتَّقِيْنَ : متقی لوگوں کے لیے
اور بلا شبہ یہ قرآن پرہیزگاروں کے لئے نصیحت ہی نصیحت ہے۔
(48) اور بلا شبہ یہ قرآن پرہیزگاروں کے لئے نصیحت ہی نصیحت ہے۔
Top