Tafseer-e-Baghwi - An-Naba : 10
وَّ جَعَلْنَا الَّیْلَ لِبَاسًاۙ
وَّجَعَلْنَا : اور بنایا ہم نے الَّيْلَ : رات کو لِبَاسًا : لباس/ پردہ پوش
اور نیند کو تمہارے لئے (موجب) آرام بنایا
9 ۔” وجعلنا نومکم سباتا “ یعنی تمہارے بدنوں کے لئے راحت۔ زجاج (رح) فرماتے ہیں سبات یہ ہے کہ حرکت ختم ہوجائے اور اس میں روح نہ ہو اور کہا گیا ہے اس کا معنی ہم نے تمہاری نیند کو تمہارے اعمال کو کاٹنے والا بنادیا اس لئے کہ سبت کی اصل کاٹنا ہے۔
Top