Kashf-ur-Rahman - An-Naba : 10
وَّ جَعَلْنَا الَّیْلَ لِبَاسًاۙ
وَّجَعَلْنَا : اور بنایا ہم نے الَّيْلَ : رات کو لِبَاسًا : لباس/ پردہ پوش
اور ہم ہی نے رات کو پردہ مقرر کیا۔
(10) اور ہم نے ہی رات کو پردہ مقرر کیا۔
Top