Kashf-ur-Rahman - An-Naba : 26
جَزَآءً وِّفَاقًاؕ
جَزَآءً : بدلہ ہے وِّفَاقًا : پورا پورا
وہ پورا بدلا دیئے جائیں گے۔
(26) وہ اپنے اعمال کا پورا بدلا دیئے جائیں گے آگے ان اعمال کا ذکر ہے جن کے موافق جزا دی جائیگی۔
Top