Tafseer-e-Baghwi - An-Naba : 34
وَّ كَاْسًا دِهَاقًاؕ
وَّكَاْسًا : اور جام دِهَاقًا : چھلکتے ہوئے/ بھرے ہوئے
اور ہم عمر نوجوان عورتیں
33 ۔” وکواعب “ ابھرتے پستانوں والی لونڈیاں، ان کے پستان ابھرے ہوئے ہوں گے۔ اس کا واحد کا عب ہے۔” اترابا “ عمر میں برابر۔
Top