Baseerat-e-Quran - Ash-Sharh : 4
وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَؕ
وَ : اور رَفَعْنَا : ہم نے بلند کیا لَكَ : آپ کے لئے ذِكْرَكَ : آپ کا ذکر
اور کیا ہم نے آپ کے لئے آپ کا ذکر بلند نہیں کردیا ؟
Top