Mutaliya-e-Quran - Al-Muminoon : 101
فَتَقَطَّعُوْۤا اَمْرَهُمْ بَیْنَهُمْ زُبُرًا١ؕ كُلُّ حِزْبٍۭ بِمَا لَدَیْهِمْ فَرِحُوْنَ
فَتَقَطَّعُوْٓا : پھر انہوں نے کاٹ لیا اَمْرَهُمْ : اپنا کام بَيْنَهُمْ : آپس میں زُبُرًا : ٹکڑے ٹکڑے كُلُّ حِزْبٍ : ہر گروہ بِمَا : اس پر جو لَدَيْهِمْ : ان کے پاس فَرِحُوْنَ : خوش
پھر جونہی کہ صور پھونک دیا گیا، ان کے درمیان پھر کوئی رشتہ نہ رہے گا اور نہ وہ ایک دوسرے کو پوچھیں گے
[ فَاِذَا (پھر جب ][ نُفِخَ (پھونکا جائے گا ][ فِي الصُّوْرِ (صور میں ][ فَلَآ (تو کوئی نہیں ][ اَنْسَابَ (کوئی رشتہ داری ][ بَيْنَهُمْ (ان کے درمیان ][ يَوْمَىِٕذٍ (اس دن ][ وَ (اور) لَا (نہ ][ يَتَسَاۗءَلُوْنَ (وہ سب ایک دوسرے کو پوچھیں گے ]
Top