Bayan-ul-Quran - Adh-Dhaariyat : 17
كَانُوْا قَلِیْلًا مِّنَ الَّیْلِ مَا یَهْجَعُوْنَ
كَانُوْا : وہ تھے قَلِيْلًا : تھوڑا مِّنَ الَّيْلِ : رات سے، میں مَا يَهْجَعُوْنَ : وہ سوتے
وہ لوگ رات کو بہت کم سوتے تھے۔ (ف 3)
3۔ یعنی زیادہ حصہ رات کا عبادت میں صرف کرتے تھے۔
Top