Fi-Zilal-al-Quran - Ar-Rahmaan : 23
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
فَبِاَيِّ اٰلَآءِ : تو ساتھ کون سی نعمتوں کے رَبِّكُمَا : اپنے رب کی تم دونوں تُكَذِّبٰنِ : تم دونوں جھٹلاؤ گے
پس اے جن وانس ، تم اپنے رب کی قدرت کے کن کن کمالات کو جھٹلاؤ گے ؟
فبای ............ تکذبن (55: 32) (اے گروہ جن وانس ، تم اللہ کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے)
Top