Baseerat-e-Quran - Al-A'raaf : 166
قَالَ فِیْهَا تَحْیَوْنَ وَ فِیْهَا تَمُوْتُوْنَ وَ مِنْهَا تُخْرَجُوْنَ۠   ۧ
قَالَ : فرمایا فِيْهَا : اس میں تَحْيَوْنَ : تم جیو گے وَفِيْهَا : اور اس میں تَمُوْتُوْنَ : تم مروگے وَمِنْهَا : اور اس سے تُخْرَجُوْنَ : تم نکالے جاؤگے
پھر جب انہوں نے ان باتوں سے نافرمانی کی جن سے منع کیا گیا تھا تو ہم نے ان سے کہا کہ تم بدترین بندر بن جائو۔
Top