Tafseer-e-Majidi - Al-Hujuraat : 3
مَثَلُهُمْ كَمَثَلِ الَّذِی اسْتَوْقَدَ نَارًا١ۚ فَلَمَّاۤ اَضَآءَتْ مَاحَوْلَهٗ ذَهَبَ اللّٰهُ بِنُوْرِهِمْ وَ تَرَكَهُمْ فِیْ ظُلُمٰتٍ لَّا یُبْصِرُوْنَ
مَثَلُهُمْ : ان کی مثال کَمَثَلِ : جیسے مثال الَّذِي : اس شخص اسْتَوْقَدَ : جس نے بھڑکائی نَارًا : آگ فَلَمَّا : پھر جب أَضَاءَتْ : روشن کردیا مَا حَوْلَهُ : اس کا اردگرد ذَهَبَ : چھین لی اللَّهُ : اللہ بِنُورِهِمْ : ان کی روشنی وَتَرَکَهُمْ : اور انہیں چھوڑدیا فِي ظُلُمَاتٍ : اندھیروں میں لَا يُبْصِرُونَ : وہ نہیں دیکھتے
بیشک جو لوگ اپنی آواز رسول اللہ ﷺ کے سامنے پست رکھتے ہیں، یہی وہ لوگ ہیں جن کے قلوب کو اللہ نے تقوی کے لئے خالص کردیا ہے ان لوگوں کے لئے مغفرت اور اجر عظیم ہے،4۔
4۔ (تو تم جو اجر ومغفرت کے حریص ہو، کیوں نہ اسی امتحان میں پورے اتروگے) احادیث صحیح میں آتا ہے کہ آیہ (آیت) ” لاترفعوا اصواتکم “۔ الخ کے نزول کے بعد سے فلاں اور فلاں صحابی اس باب میں بڑے خائف اور محتاط ہوگئے تھے اور غایت احتیاط سے کام لینے لگے تھے۔ (آیت) ” الذین ..... للتقوی “۔ یعنی اس باب میں دو صفت کمال تقوی کے ساتھ موصوف ہیں۔
Top