Tafseer-e-Mazhari - Al-Haaqqa : 49
وَ اِنَّا لَنَعْلَمُ اَنَّ مِنْكُمْ مُّكَذِّبِیْنَ
وَاِنَّا : اور بیشک ہم لَنَعْلَمُ : البتہ ہم جانتے ہیں اَنَّ مِنْكُمْ : بیشک تم میں سے مُّكَذِّبِيْنَ : جھٹلانے والے ہیں
اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے بعض اس کو جھٹلانے والے ہیں
وانا لنعلم ان منکم مکذبین . ہم واقف ہیں کہ تم میں سے کچھ لوگ اس کو جھوٹا قرار دیتے ہیں تو ہم اس تکذیب اور عدم ذکر کی ان کو ضرور سزا دیں گے۔
Top