Kashf-ur-Rahman - Al-Haaqqa : 49
وَ اِنَّا لَنَعْلَمُ اَنَّ مِنْكُمْ مُّكَذِّبِیْنَ
وَاِنَّا : اور بیشک ہم لَنَعْلَمُ : البتہ ہم جانتے ہیں اَنَّ مِنْكُمْ : بیشک تم میں سے مُّكَذِّبِيْنَ : جھٹلانے والے ہیں
اور ہم تو خوب جانتے ہیں کہ تم میں سے بعض اس قرآن کی تکذیب کرنے والے بھی ہیں۔
(49) اور بلا شبہ ہم خوب جانتے ہیں کہ تم میں سے بعض اس قرآن کی تکذیب کرنے والے بھی ہیں۔
Top