Tafseer-e-Mazhari - Al-A'raaf : 107
فَاَلْقٰى عَصَاهُ فَاِذَا هِیَ ثُعْبَانٌ مُّبِیْنٌۚۖ
فَاَلْقٰى : پس اس نے ڈالا عَصَاهُ : اپنا عصا فَاِذَا ھِىَ : پس وہ اچانک ثُعْبَانٌ : اژدھا مُّبِيْنٌ : صریح (صاف)
موسیٰ نے اپنی لاٹھی (زمین پر) ڈال دی تو وہ اسی وقت صریح اژدھا (ہوگیا)
فالقی عصاہ فاذا ہی ثعبان مبین : پس موسیٰ نے اپنا عصا (زمین پر) ڈال دیا تو وہ دفعتہ ایک کھلا ہوا اژدہا بن گیا
Top