Mualim-ul-Irfan - An-Naml : 52
فَتِلْكَ بُیُوْتُهُمْ خَاوِیَةًۢ بِمَا ظَلَمُوْا١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّقَوْمٍ یَّعْلَمُوْنَ
فَتِلْكَ : اب یہ بُيُوْتُهُمْ : ان کے گھر خَاوِيَةً : گرے پڑے بِمَا ظَلَمُوْا : ان کے ظلم کے سبب اِنَّ : بیشک فِيْ ذٰلِكَ : اس میں لَاٰيَةً : البتہ نشانی لِّقَوْمٍ يَّعْلَمُوْنَ : لوگوں کے لیے جو جانتے ہیں
پس یہ ان کے گرے ہوئے گھر ہیں ، اس وجہ سے کہ انہوں نے ظلم کیا ، تحقیق اس میں نشانی ہے ان لوگوں کے لیے جو علم کیا ، تحقیق اس میں نشانی ہے ان لوگوں کے لیے جو علم رکھتے ہی
Top