Mutaliya-e-Quran - An-Naml : 52
فَتِلْكَ بُیُوْتُهُمْ خَاوِیَةًۢ بِمَا ظَلَمُوْا١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّقَوْمٍ یَّعْلَمُوْنَ
فَتِلْكَ : اب یہ بُيُوْتُهُمْ : ان کے گھر خَاوِيَةً : گرے پڑے بِمَا ظَلَمُوْا : ان کے ظلم کے سبب اِنَّ : بیشک فِيْ ذٰلِكَ : اس میں لَاٰيَةً : البتہ نشانی لِّقَوْمٍ يَّعْلَمُوْنَ : لوگوں کے لیے جو جانتے ہیں
وہ اُن کے گھر خالی پڑے ہیں اُس ظلم کی پاداش میں جو وہ کرتے تھے، اس میں ایک نشان عبرت ہے اُن لوگوں کے لیے جو علم رکھتے ہیں
فَتِلْكَ [ پس یہ ] بُيُوْتُهُمْ [ ان کے گھر ہیں ] خَاوِيَةًۢ [ اوندھے ہوئے ] بِمَا [ بسبب اس کے جو ] ظَلَمُوْا ۭ [ انھوں نے ظلم کیا ] اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ [ بیشک اس میں ] لَاٰيَةً [ یقینا ایک نشانی ہے ] لِّقَوْمٍ [ ایک ایسی قوم کے لئے جو ] يَّعْلَمُوْنَ [ علم رکھتے ہیں ]
Top