Mualim-ul-Irfan - Al-A'raaf : 25
قَالَ فِیْهَا تَحْیَوْنَ وَ فِیْهَا تَمُوْتُوْنَ وَ مِنْهَا تُخْرَجُوْنَ۠   ۧ
قَالَ : فرمایا فِيْهَا : اس میں تَحْيَوْنَ : تم جیو گے وَفِيْهَا : اور اس میں تَمُوْتُوْنَ : تم مروگے وَمِنْهَا : اور اس سے تُخْرَجُوْنَ : تم نکالے جاؤگے
فرمایا (اللہ تعالیٰ نے) تم اسی زمین میں زندہ رہو گے ، اسی میں تم مرو گے اور اسی سے تم دوبارہ نکالے جائو گے۔
Top