Mualim-ul-Irfan - An-Naba : 24
لَا یَذُوْقُوْنَ فِیْهَا بَرْدًا وَّ لَا شَرَابًاۙ
لَا يَذُوْقُوْنَ : نہ وہ چکھیں گے فِيْهَا : اس میں بَرْدًا : کوئی ٹھنڈک وَّلَا شَرَابًا : اور نہ پینے کی چیز
ان کو جہنم میں نہ تو ٹھنڈک نصیب ہوگی اور نہ (پینے کے لیے) کوئی مشروب (مہیا کیا جائے گا
Top