Kashf-ur-Rahman - An-Naba : 24
لَا یَذُوْقُوْنَ فِیْهَا بَرْدًا وَّ لَا شَرَابًاۙ
لَا يَذُوْقُوْنَ : نہ وہ چکھیں گے فِيْهَا : اس میں بَرْدًا : کوئی ٹھنڈک وَّلَا شَرَابًا : اور نہ پینے کی چیز
دوزخ میں یہ لوگ نہ ٹھنڈک کی راحت کا مزہ چکھیں گے اور نہ ان کو کوئی چیز پینے کو نصیب ہوگی۔
(24) جہنم میں یہ لوگ نہ ٹھنڈک کی راحت کا مزہ چکھیں گے اور نہ ان کو کوئی چیز پینے کو نصیب ہوگی۔ یعنی نہ راحت اور نہ پینے کو پانی۔
Top