Mutaliya-e-Quran - An-Nahl : 113
وَ لَقَدْ جَآءَهُمْ رَسُوْلٌ مِّنْهُمْ فَكَذَّبُوْهُ فَاَخَذَهُمُ الْعَذَابُ وَ هُمْ ظٰلِمُوْنَ
وَ : اور لَقَدْ جَآءَهُمْ : بیشک ان کے پاس آیا رَسُوْلٌ : ایک رسول مِّنْهُمْ : ان میں سے فَكَذَّبُوْهُ : سو انہوں نے اسے جھٹلایا فَاَخَذَهُمُ : تو انہیں آپکڑا الْعَذَابُ : عذاب وَهُمْ : اور وہ ظٰلِمُوْنَ : ظالم (جمع)
اُن کے پاس ان کی اپنی قوم میں سے ایک رسول آیا مگر اُنہوں نے اس کو جھٹلا دیا آخر کار عذاب نے اُن کو آ لیا جبکہ وہ ظالم ہو چکے تھے
[وَ : حالانکہ ] [ لَقَدْ جَاۗءَ : آچکا تھا ] [ هُمْ : ان کے پاس ] [ رَسُوْلٌ: ایک رسول ] [ مِّنْهُمْ : ان میں سے ] [ فَكَذَّبُوْهُ : پھر انھوں نے جھٹلایا اس کو ] [ فَاَخَذَهُمُ : تو پکڑا ان کو ] [ الْعَذَابُ : عذاب نے ] [ وَ : اس حال میں کہ ] [ هُمْ : وہ لوگ ] [ ظٰلِمُوْنَ : ظلم کرنے والے تھے ]
Top