Kashf-ur-Rahman - Al-Ahzaab : 31
اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا وَّ الَّذِیْنَ هُمْ مُّحْسِنُوْنَ۠   ۧ
اِنَّ : بیشک اللّٰهَ : اللہ مَعَ : ساتھ الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو اتَّقَوْا : انہوں نے پرہیزگاری کی وَّالَّذِيْنَ : اور وہ لوگ جو هُمْ : وہ مُّحْسِنُوْنَ : نیکو کار (جمع)
پھر جب ہمارا حکم آ پہونچاتو ہم نے ان بستیوں کو الٹ کر ان کے بالائی حصہ کو نیچے کا حصہ کردیا اور الٹنے کے بعد ان بستیوں پر ہم نے لگا تار کھنگر کے پتھر برسائے
82 پھر جب ہمارے عذاب کا حکم آ پہونچا تو ہم نے ان بستیوں کو الٹ کر ان کے بالائی حصہ کو نیچے کا حصہ کردیا اور الٹنے کے بعد اس سرزمین پر ہم نے کھنگر کر پتھر برسائے۔
Top