Mutaliya-e-Quran - An-Nahl : 46
اَوْ یَاْخُذَهُمْ فِیْ تَقَلُّبِهِمْ فَمَا هُمْ بِمُعْجِزِیْنَۙ
اَوْ : یا يَاْخُذَهُمْ : انہیں پکڑ لے وہ فِيْ : میں تَقَلُّبِهِمْ : ان کو چلتے پھرتے فَمَا : پس نہیں هُمْ : وہ بِمُعْجِزِيْنَ : عاجز کرنے والے
یا اچانک چلتے پھرتے ان کو پکڑ لے، یا ایسی حالت میں انہیں پکڑے جبکہ انہیں خود آنے والی مصیبت کا کھٹکا لگا ہوا ہو اور وہ اس سے بچنے کی فکر میں چوکنے ہوں؟
[اَوْ : یا ] [ يَاْخُذَهُمْ : یہ کہ وہ (یعنی اللہ) پکڑے ان کو ] [ فِيْ تَقَلُّبِهِمْ : ان کے گھومنے پھرنے میں ] [ فَمَا هُمْ : پھر وہ لوگ نہ ہوں ] [ بِمُعْجِزِيْنَ : عاجز کرنے والے ]
Top