Mutaliya-e-Quran - An-Nahl : 47
اَوْ یَاْخُذَهُمْ عَلٰى تَخَوُّفٍ١ؕ فَاِنَّ رَبَّكُمْ لَرَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ
اَوْ : یا يَاْخُذَهُمْ : انہیں پکڑ لے وہ عَلٰي : پر (بعد) تَخَوُّفٍ : ڈرانا فَاِنَّ : پس بیشک رَبَّكُمْ : تمہارا رب لَرَءُوْفٌ : انتہائی شفیق رَّحِيْمٌ : نہایت رحم کرنے والا
وہ جو کچھ بھی کرنا چاہے یہ لوگ اس کو عاجز کرنے کی طاقت نہیں رکھتے حقیقت یہ ہے کہ تمہارا رب بڑا ہی نرم خو اور رحیم ہے
اَوْ : یا ] [ يَاْخُذَهُمْ : یہ کہ وہ پکڑے ان کو ] [ عَلٰي تَخَــوُّفٍ ۭ : خوف زدہ ہونے کے باوجود ] [فَان : تو بیشک ] [ رَبَّكُمْ : تم لوگوں کا رب ] [ لَرَءُوْفٌ: یقینا بےانتہاء شفقت کرنے والا ہے ] [ رَّحِيْمٌ: ہر حال میں رحم کرنے والا ہے ]
Top