Mutaliya-e-Quran - An-Naml : 56
فَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهٖۤ اِلَّاۤ اَنْ قَالُوْۤا اَخْرِجُوْۤا اٰلَ لُوْطٍ مِّنْ قَرْیَتِكُمْ١ۚ اِنَّهُمْ اُنَاسٌ یَّتَطَهَّرُوْنَ
فَمَا : پس نہ كَانَ : تھا جَوَابَ : جواب قَوْمِهٖٓ : اس کی قوم اِلَّا اَنْ : مگر۔ صرف یہ کہ قَالُوْٓا : انہوں نے کہا اَخْرِجُوْٓا : نکال دو اٰلَ لُوْطٍ : لوط کے ساتھی مِّنْ : سے قَرْيَتِكُمْ : اپنا شہر اِنَّهُمْ : بیشک وہ اُنَاسٌ : لوگ يَّتَطَهَّرُوْنَ : پاکیزگی پسند کرتے ہیں
مگر اُس کی قوم کا جواب اس کے سوا کچھ نہ تھا کہ انہوں نے کہا "نکال دو لوطؑ کے گھر والوں کو اپنی بستی سے، یہ بڑے پاکباز بنتے ہیں"
فَمَا كَانَ [ تو نہیں تھا ] جَوَابَ قَوْمِهٖٓ [ ان کی قوم کا جواب ] اِلَّا اَنْ [ سوائے اس کے کہ ] قَالُوْٓا [ ان لوگوں نے کہا ] اَخْرِجُوْٓا [ تم لوگ نکالو ] اٰلَ لُوْطٍ [ لوط (علیہ السلام) کے لوگوں کو ] مِّنْ قَرْيَتِكُمْ ۚ [ اپنی بستی سے ] اِنَّهُمْ [ بیشک یہ لوگ ] اُنَاسٌ [ ایک ایسا گروہ ہیں جو ] يَّتَطَهَّرُوْنَ [ پاک رہنا چاہتے ہیں
Top