Mutaliya-e-Quran - Az-Zukhruf : 40
اَفَاَنْتَ تُسْمِعُ الصُّمَّ اَوْ تَهْدِی الْعُمْیَ وَ مَنْ كَانَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ
اَفَاَنْتَ : کیا بھلا تو تُسْمِعُ الصُّمَّ : تو سنوائے گا بہروں کو اَوْ تَهْدِي : یا تو راہ دکھائے گا الْعُمْيَ : اندھوں کو وَمَنْ كَانَ : اور کوئی ہو وہ فِيْ ضَلٰلٍ مُّبِيْنٍ : کھلی گمراہی میں
اب کیا اے نبیؐ، تم بہروں کو سناؤ گے؟ یا اندھوں اور صریح گمراہی میں پڑے ہوئے لوگوں کو راہ دکھاؤ گے؟
اَفَاَنْتَ تُسْمِعُ [ تو کیا آپ سنائیں گے ] الصُّمَّ [ بہروں کو ] اَوْ تَهْدِي [ یا آپ راہ سجھائیں گے ] الْعُمْيَ [اندھوں کو ] وَمَنْ كَانَ [ اور اس کو جو ہو ] فِيْ ضَلٰلٍ مُّبِيْنٍ [ کھلی گمراہی میں ]
Top