Mutaliya-e-Quran - Az-Zumar : 40
وَ اَعْطٰى قَلِیْلًا وَّ اَكْدٰى
وَاَعْطٰى : اور اس نے دیا قَلِيْلًا : تھوڑا سا وَّاَكْدٰى : اور بند کردیا
کہ کس پر رسوا کن عذاب آتا ہے اور کسے وہ سزا ملتی ہے جو کبھی ٹلنے والی نہیں"
مَنْ [اس کو ] يَّاْتِيْهِ [پہنچے گا جس کے پاس ] عَذَابٌ [ایک ایسا عذاب جو ] يُّخْزِيْهِ [رسوا کرے گا اس کو ] وَيَحِلُّ عَلَيْهِ [اور اترے گا اس پر ] عَذَابٌ مُّقِيْمٌ [ایک ٹھہرنے والا عذاب ] ۔
Top