Tafseer-al-Kitaab - Al-An'aam : 135
وَ قَالُوْا یٰۤاَیُّهَ السّٰحِرُ ادْعُ لَنَا رَبَّكَ بِمَا عَهِدَ عِنْدَكَ١ۚ اِنَّنَا لَمُهْتَدُوْنَ
وَقَالُوْا : اور انہوں نے کہا يٰٓاَيُّهَ السّٰحِرُ : اے جادوگر ادْعُ لَنَا : دعا کرو ہمارے لیے رَبَّكَ : اپنے رب سے بِمَا : بوجہ اس کے جو عَهِدَ عِنْدَكَ : اس نے عہد کیا تیرے پاس اِنَّنَا لَمُهْتَدُوْنَ : بیشک ہم البتہ ہدایت یافتہ ہیں
(اے پیغمبر، ) تم کہہ دو کہ اے میری قوم (کے لوگو، اگر تم جہل و انکار سے باز نہیں آتے تو میرا اور تمہارا فیصلہ اللہ کے ہاتھ ہے، ) تم اپنی جگہ کام کئے جاؤ میں بھی (اپنی جگہ) کام کر رہا ہوں پھر عنقریب تمہیں معلوم ہوجائے گا کہ کس کے لئے ہے آخرت کا گھر۔ یقینا ظالم کبھی فلاح نہیں پاسکتے۔
Top