Ashraf-ul-Hawashi - An-Naba : 26
فَاَمَّا ثَمُوْدُ فَاُهْلِكُوْا بِالطَّاغِیَةِ
فَاَمَّا : تو رہے ثَمُوْدُ : ثمود فَاُهْلِكُوْا : پس وہ ہلاک کہے گئے بِالطَّاغِيَةِ : اونچی آواز سے
پھر ثمود تو ایک چہنگاڑ یا زلزلے) سے کھپائے گئے13
13 یا ” وہ اپنے کفر و سرکشی کی بدلوت تباہ کردیئے گئے۔ لفظ ” طاغیہ “ کے یہ دونوں مفہوم ہوسکتے ہیں۔
Top