Ashraf-ul-Hawashi - Al-Baqara : 239
فَاِنْ خِفْتُمْ فَرِجَالًا اَوْ رُكْبَانًا١ۚ فَاِذَاۤ اَمِنْتُمْ فَاذْكُرُوا اللّٰهَ كَمَا عَلَّمَكُمْ مَّا لَمْ تَكُوْنُوْا تَعْلَمُوْنَ
فَاِنْ : پھر اگر خِفْتُمْ : تمہیں ڈر ہو فَرِجَالًا : تو پیادہ پا اَوْ : یا رُكْبَانًا : سوار فَاِذَآ : پھر جب اَمِنْتُمْ : تم امن پاؤ فَاذْكُرُوا : تو یاد کرو اللّٰهَ : اللہ كَمَا : جیسا کہ عَلَّمَكُمْ : اس نے تمہیں سکھایا مَّا : جو لَمْ تَكُوْنُوْا : تم نہ تھے تَعْلَمُوْنَ : جانتے
اور اللہ ہی نے ہر جانکو پانی سے (نطفہ سے) پیدا کیا۔ بعضے جانورتو پیٹ کے بل چلتے ہیں اور1 بعضے دو پائوں چلتے ہیں2 اور بعضے چار پائوں پر چلتے ہیں3 بعضے چار سے بھی زیاہ بہت سے پائوں پر) اللہ جو چاہتا ہے بناتا ہے بیشک اللہ سب کچھ کرسکتا ہے۔
1 ۔ جیسے سانپ، مچھلی اور بعض قسم کے کیڑے مکوڑے۔ 2 ۔ جیسے انسان اور پرند۔ 3 ۔ مراد ہیں باقی سب جانور۔
Top