Kashf-ur-Rahman - Yaseen : 3
اِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِیْنَۙ
اِنَّكَ : بیشک آپ لَمِنَ الْمُرْسَلِيْنَ : رسولوں میں سے
کہ بیشک اے محمد آپ پیغمبروں میں سے ہیں
(3) بیشک آپ ﷺ پیغمبروں میں سے ہیں۔
Top