Tafseer-e-Baghwi - Yaseen : 3
اِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِیْنَۙ
اِنَّكَ : بیشک آپ لَمِنَ الْمُرْسَلِيْنَ : رسولوں میں سے
(اے محمد ﷺ بیشک تم پیغمبروں میں سے ہو
3، انک لمن المرسلین، اللہ تعالیٰ قرآن میں قسم کھا کر فرماتے ہیں کہ محمد ﷺ آپ کے بھیجے ہوئے ہیں اور یہ کفار کی تردید ہے کہ وہ یہ کہتے تھے کہ یہ اللہ کے بھیجے ہوئے پیغمبر نہیں ہیں۔
Top