Madarik-ut-Tanzil - Yaseen : 3
اِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِیْنَۙ
اِنَّكَ : بیشک آپ لَمِنَ الْمُرْسَلِيْنَ : رسولوں میں سے
(اے محمد ﷺ بیشک تم پیغمبروں میں سے ہو
3: اِنَّکَ لَمِنَ الْمُرْسَلِیْنَ (بیشک آپ من جملہ پیغمبروں میں سے ہیں) ۔ یہ جواب قسم ہے اس میں کفار کے اس مقولہ کی تردید ہے جس کو دوسرے مقام پر ذکر فرمایا۔ لست مرسلاً ۔ ] الرعد : 43[
Top