Al-Qurtubi - Saad : 73
فَسَجَدَ الْمَلٰٓئِكَةُ كُلُّهُمْ اَجْمَعُوْنَۙ
فَسَجَدَ : پس سجدہ کیا الْمَلٰٓئِكَةُ : فرشتے (جمع) كُلُّهُمْ : سب اَجْمَعُوْنَ : اکٹھے
تو تمام فرشتوں نے سجدہ کیا
فسجد الملئکۃ کلھم اجمعون۔ پس (جب اللہ اس کو بنا چکا تو) سب کے سب فرشتوں نے اس کو سجدہ کیا (یعنی اس کی طرف سجدہ کیا)
Top