Mualim-ul-Irfan - Al-Kahf : 59
وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ وَ اَنَّ اللّٰهَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ۠   ۧ
وَلَوْلَا : اور اگر نہ فَضْلُ اللّٰهِ : اللہ کا فضل عَلَيْكُمْ : تم پر وَرَحْمَتُهٗ : اور اس کی رحمت وَاَنَّ : اور یہ کہ اللّٰهَ : اللہ رَءُوْفٌ : شفقت کرنیوالا رَّحِيْمٌ : نہایت مہربان ہے
اور اگر نہ ہوتا اللہ کا فضل تم پ ر اور اس کی رحمت ، اور یہ کہ اللہ تعالیٰ شفقت کرنے والا اور مہربان ہے (تو یقینا تم مصیبت میں مبتلا ہوجائے
Top