Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 48

  1. وَ كَاَیِّنْ مِّنْ قَرْیَةٍ اَمْلَیْتُ لَهَا وَ هِیَ ظَالِمَةٌ ثُمَّ اَخَذْتُهَا١ۚ وَ اِلَیَّ الْمَصِیْرُ۠ع﴿48﴾

    1. وَ كَاَيِّنْاور کتنی ہی
    2. مِّنْ قَرْيَةٍبستیاں
    3. اَمْلَيْتُمیں نے ڈھیل کی
    4. لَهَاان کو
    5. وَهِىَاور وہ
    6. ظَالِمَةٌظالم
    7. ثُمَّپھر
    8. اَخَذْتُهَامیں نے پکڑا انہیں
    9. وَاِلَيَّاور میری طرف
    10. الْمَصِيْرلوٹ کر آنا
Translation · Aasan Quran
اور کتنی ہی بستیاں ایسی تھیں جنہیں میں نے مہلت دی تھی، اور وہ ظلم کرتی رہیں، پھر میں نے انہیں پکڑ میں لے لیا، اور سب کو آخر کار میرے پاس ہی لوٹنا ہوگا۔