Tafseer-al-Kitaab - An-Nahl : 80
وَ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ لَهُ الدِّیْنُ وَاصِبًا١ؕ اَفَغَیْرَ اللّٰهِ تَتَّقُوْنَ
وَلَهٗ : اور اسی کے لیے مَا : جو فِي السَّمٰوٰتِ : آسمانوں میں وَالْاَرْضِ : اور زمین وَلَهُ : اور اسی کے لیے الدِّيْنُ : اطاعت و عبادت وَاصِبًا : لازم اَفَغَيْرَ اللّٰهِ : تو کیا اللہ کے سوا تَتَّقُوْنَ : تم ڈرتے ہو
اور اللہ نے تمہارے گھروں کو تمہارے لئے ٹھکانا بنایا ( کام کاج کر کے ان میں آرام لیتے ہو) اور چوپائے جانوروں کی کھالوں سے تمہاریلئے ڈیرے بنائے جب تم سفر میں کوچ کرتے ہو10 اور جب تم ٹھہرتے ہو تو ان کو ہلکا (پھلکا) پاتے ہو (اسو جہ سے سفر میں سالتھ لیجاتے ہو) اور ان کی اون اور روئیں اور بالوں سے کسی طرح کے سامان اور کام کی چیزیں ایک وقت تک1
10 یعنی چمڑے کے خیمے بناتے ہو جو عرب میں بہت استعمال ہوتے ہیں۔ اس سورة میں خاص طور پر اللہ تعالیٰ نے اپنی نعمتوں کا تفصیل سے ذکر کیا ہے۔ اس بنا پر اس کو ” سورة النعم “ بھی کہتے ہیں۔ 1 یعنی زندگی یا جب تک قیامت نہیں آئے گی تم انہیں استعمال کرنے والوں سے فائدہ اٹھاتے رہو گے۔
Top