Ahsan-ul-Bayan - At-Takaathur : 2
حَتّٰى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَؕ
حَتّٰى : یہاں تک کہ زُرْتُمُ : تم نے زیارت کی الْمَقَابِرَ : قبروں کی
یہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے۔ (1)
2۔ 1 اس کا مطلب ہے کہ حصول کی خاطر محنت کرتے کرتے تمہیں موت آگئی اور تم قبروں میں جا پہنچے۔
Top