Al-Quran-al-Kareem - Aal-i-Imraan : 82
فَمَنْ تَوَلّٰى بَعْدَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ
فَمَنْ : پھر جو تَوَلّٰى : پھر جائے بَعْدَ : بعد ذٰلِكَ : اس فَاُولٰٓئِكَ : تو وہی ھُمُ : وہ الْفٰسِقُوْنَ : نافرمان
پھر جو اس کے بعد پھر جائے تو یہی لوگ نافرمان ہیں۔
فَمَنْ تَوَلّٰى۔۔ : اس آیت میں اہل کتاب کو متنبہ کیا گیا ہے کہ تم رسول اللہ ﷺ پر ایمان نہ لا کر دراصل اس عہد کی خلاف ورزی کر رہے ہو جو تمہارے انبیاء سے اور ان کے ذریعے تم سے لیا گیا ہے، اب بتاؤ تمہارے فاسق ہونے میں کوئی شک و شبہ ہوسکتا ہے ؟ (رازی)
Top