Ashraf-ul-Hawashi - Aal-i-Imraan : 82
فَمَنْ تَوَلّٰى بَعْدَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ
فَمَنْ : پھر جو تَوَلّٰى : پھر جائے بَعْدَ : بعد ذٰلِكَ : اس فَاُولٰٓئِكَ : تو وہی ھُمُ : وہ الْفٰسِقُوْنَ : نافرمان
پھر اس کے بعد یعنی اس قدر پکا اقرار ہونے کے بعد جو کوئی اپنے عہد سے پھرجاتے ہیں تو ایاے ہی لوگ نافرمان ہیں4
Top