Anwar-ul-Bayan - An-Naml : 33
اِنَّمَا سُلْطٰنُهٗ عَلَى الَّذِیْنَ یَتَوَلَّوْنَهٗ وَ الَّذِیْنَ هُمْ بِهٖ مُشْرِكُوْنَ۠   ۧ
اِنَّمَا : اس کے سوا نہیں سُلْطٰنُهٗ : اس کا زور عَلَي : پر الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو يَتَوَلَّوْنَهٗ : اس کو دوست بناتے ہیں وَالَّذِيْنَ : اور وہ لوگ جو هُمْ : وہ بِهٖ : اس (اللہ) کے ساتھ مُشْرِكُوْنَ : شریک ٹھہراتے ہیں
وہ بولے کہ ہم بڑے زور آور سخت جنگجو ہیں اور حکم آپ کے اختیار میں ہے تو جو حکم کیجیے گا (اس کے مآل پر) نظر کرلیجئے گا
(27:33) اولوا۔ والے۔ جمع ہے اس کا واحد نہیں آتا۔ اولوا بحالت رفع اولی بحالت نصب وجر۔ اولوا قوۃ طاقت والے۔ صاحب قوت۔ اولوا باس : باس بمعنی لڑائی۔ جنگ کی شدت۔ سختی۔ بڑے بڑے لڑنے والے۔ بڑے جنگ جو۔ بڑے شجاع۔ بہادر۔ الامر الیک فیصلہ امر تمہارے اختیار میں ہے۔ انظری امر واحدمؤنث حاضر۔ تو دیکھ۔ تو دیکھ لے۔ تو غور کر۔ تو غور کرلے ۔ تو سوچ لے۔
Top