Anwar-ul-Bayan - Adh-Dhaariyat : 18
وَ اللّٰهُ اَنْۢبَتَكُمْ مِّنَ الْاَرْضِ نَبَاتًاۙ
وَاللّٰهُ : اور اللہ نے اَنْۢبَتَكُمْ : اگایا تم کو مِّنَ الْاَرْضِ : زمین سے نَبَاتًا : اگانا
اور اوقات سحر میں بخشش مانگا کرتے تھے
(51:18) اسحار۔ سحر کی جمع ہے صبح کا وقت ۔ صبح کے اوقات ۔ ہم ضمیر محسنین کے لئے ہے یستغفرون مضارع جمع مذکر غائب، استغفار (استفعال) مصدر وہ معافی مانگا کرتے تھے۔ یہ آیت بھی المقتین کی صفت ہے۔
Top